What is Bibliophile, Bibliophilia, Bibliophilism

Bibliophile, Bibliophilia, Bibliophilism سے مراد ایسا فرد یا افراد جن کو کتاب یا کتابوں سے بے پناہ محبت ہو کبھی کبھی بک وارم کو بھی اس زمرے میں لیا جاتا ہے کہ جس کو روزانہ کتاب کی ضرورت ہو وہ کتاب کے بغیر زندہ نہیںرہ سکتا۔ ببلوفائل کو اگر کلاسیک انداز میں بیان کریں تو اس سے مراد وہ شخص یا اشخاص جس کو کتابوں سے عشق ہو اور کتابیں جمع کرنے کا شیدا ہو اور اس شوق کی بناپردیگر سے ممتاز ہو اسے ببلوفائل کہتے ہیں۔ آرتھر ایچ فٹرز کے مطابق ذاتی کتب خانے قائم کرنے کا رواج اہل یونان و رومن میں عام تھا اور یوں ان کو ببلو فائلر کہا جاسکتا ہے۔ یہ اصطلاح انگریزی زبان میں پہلی مرتبہ 1824 میں استعمال کی گئی اس سے قبل یہ اصطلاح 1583 تک بک مین کے نام سے مشہور تھی ۔ اس دور میں بک مین سے مراد اس شخص سے تھی جو کتابوں پڑھنے ، لکھنے، شائع کروانے ، کتابیں جمع کروانے کا دلدادہ وہ۔ ببلیو فائل کی دیگر اصطلاحیں کچھ اس طرح سے ہیں

audiophilia

cinephillia

comicPhilia

telephilia

videophilia

What is Bibliophile, Bibliophilia, Bibliophilism Read More »