Inam Ur Rehman
لائبریری اور ذہنی سوچ
انعام الرحمن لائبریری اور ذہنی سوچ لائبریری اور کتب کی ایک اپنی دنیا ہوتی ہے۔ جہاں انسان اپنے مطالعے اپنی سوچ کی تخلیق اور نشوونما کرتا ہے۔ جہاں طالب علم اپنے مستقبل کا تعین کرتا ہے۔ جہاں پر نظریات پیدا ہوتی ہیں۔ لائبریری ممالک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ماضی …