marc

What does the acronym MARC mean?

MARC stands for MAchine-Readable Cataloging. It is a set of standards for encoding bibliographic data in a machine-readable format. The MARC format was developed in the 1960s by the Library of Congress to create a consistent and efficient way of representing bibliographic data in computer systems.

The MARC format is used to create catalog records for library materials, and it defines a specific format for encoding information such as the title, author, publication date, and call number of a book, as well as any other relevant details. The format also includes codes to indicate the type of material (e.g. book, map, etc.) and the specific fields used to describe it.

MARC records are used by libraries to create their catalogs, and they are also used to share bibliographic data between libraries. The MARC format has been widely adopted by libraries worldwide, and it is the most widely used format for bibliographic data in libraries.

There are two main types of MARC formats: MARC 21 and MARCXML. MARC 21 is used mainly in North America, while MARCXML is used mainly outside of North America, specifically in Europe and Asia.

In summary, MARC is an acronym that stands for MAchine-Readable Cataloging. It is a set of standards that define a specific format for encoding bibliographic data in a machine-readable format, it was developed by the Library of Congress in the 1960s to create a consistent and efficient way of representing bibliographic data in computer systems, it is widely used by libraries worldwide and it has two main formats MARC 21 and MARCXML.

What does the acronym MARC mean? Read More »

Access Point of Libraries کتب خانوں میں رسائی پوائنٹ کیا ہے

کتب خانوں میں ایک ٹرم رسائی پوائنٹ استعمال ہوتی ہے اس سے کیا مراد ہے یہ کیوں استعمال ہوتی ہے اور اس کا مقصد کیا ہے۔

Access Point

جسے کتب  خانوںمیں رسائی پوائنٹ کہا جاتا ہے جس جا مطلب ہے کوئی نام ،ٹرم، ہیڈنگ، لفظ ، فریز، وغیرہ یہ معلومات کا ایک ایسا پوائنٹ ہوتا ہے جو انفارمیشن ریٹرول میں کسی خاص اکائی کی نمائندگی کرتا ہے اور یا ایک سرچ کی کے طور پر کام کرتا ہے جو کسی کتاب یا کسی معلومات کو تلاش کرنے میں کام آتی ہے اس رسائی پوائنٹ کی مدد سے کسی کیٹلاگ ، کتابیات، یا ڈیٹا بیس سے کسی لائبریری مواد کو نہ صرف شناخت کرنا بلکہ تلاش کے عمل کو آسان بنانا بھی ہوتا ہے مثال کے طور پر ورلڈ کیٹ ، اوپیک، او سی ایل سی وغیرہ۔

کسی کتب خانے میں رسائی پواینٹ کو سمجھنا ہو تو اس کی بہترین مثال کیٹلاگ ہے ۔ کسی بھی کیٹلاگ ، انڈیکس یا کسی دوسرے منظم سسٹم میں مصنف، عنوان،نام، کارپوریٹ باڈی، کوئی مضمون، درجہ بندی ، کوڈز، آئی ایس بی این ، ایس ایس این ، او سی این، کال نمبر وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ یہ وہ کی ہیں جن کو ایک کیٹلاگر یا ایک اندیکسر ببلوگرافک، اتھارٹی، یا انڈیکس کو سیروگیٹ کرتے وقت استعمال کرتا ہے اس کا بنیادی مقصد انفارمیشن ریڑیول میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔

موجودہ برقی دور میں رسائی پوائنٹ کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ماڈرن دور میں کیٹلاگ اوپیک کی ڈیجیٹل صورت اختیار کر چکا ہے۔اور اب مارک کا استعمال کثرت سے ہورہا ہے مارک اور کیٹلاگ ریکارڈ کا تقریبا ہر حصہ ایک رسائی پوائنٹ ہے اوپیک کے اندر بہت سے رسائی پوائنٹ ہوتے ہیں ہر وہ کی ورڈ جس سے کسی بھی کتب خانے کے کسٹمر کو ان کی مطلوبہ معلومات نہ صرف تلاش کرنے میں مدد کرے بلکہ اس کے حصول میں کلیدی کردار ادا کرے ۔ بہترین رسائی پوائنٹ بہترین لائبریری، لائبریرین، کیٹلاگر اور انڈیکسر کے عکاس ہوتے ہیں۔

Access Point of Libraries کتب خانوں میں رسائی پوائنٹ کیا ہے Read More »

error: Content is protected !!