Lecturer

KWIC: Keywords in Context Library Indexing System in Urdu کی ورڈز ان کنٹیکسٹ

KWICمخفف ہےKey Word in Context کا

جس کا مفہوم ہے کہ ایک عام فارمیٹ جو کسی موضوع یا عنوان کی تلاش میں ہم آہنگی پیداکرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایسا نظام ہےجو کسی بھی عنوان کے کی ورڈز پر مبنی ہوتا ہے  KWICانڈیکس کسی بھی مضمون کے عنوان میں موجود الفاظ کو ترتیب دے کر سیدھ میں لاکر تشکیل دیا جاتا ہےتا کہ عنوانات میں موجود ہر لفظ کو انڈیکس میں حروف تہجی کے لحاظ سے تلاش کیا جا سکےاسکی اصطلاح سب سے پہلے ہانس پیٹر لوہن نے پیش کی تھی اور اس کو پہلی بار کتب خانوں میں
استعمال  کرنے کی تجویز 1864 میں اینڈریا کریسٹا دورو نے پیش کی ۔یہ ایک بہترین اشاریہ ہے جسےکمپیوٹرائزڈ فل ٹیکسٹ کی تلاش میں اہم سمجھا جاتا ہے مثال کے طور پر اگر آپ کے پاس کوئ سرچ کیوری ہے اور اس میں تمام الفاظ شامل ہیں آپ گوگل پر فری وکیپیڈیا پر کوئی ڈیفینیشن تلاش کریں گے تو کیوک آپ کو انڈیکس فراہم کرے گایوں ہم کہ سکتے ہیں کہ کیوک انڈیکس عام طور پر زیادزیادہ سے زیادہ سیاق و سباق میں معلومات فراہم اور ڈسپلے کےلیے استعمال ہوگاجب کتب یا دستاویزات کو کمپوز کیا جاتا ہے تو اسکے بہت سے سیکشن یا ابواب ہوتے ہیں جو مختصر یا طویل ہو سکتے ہیں خاص طور پر ان سیکشن میں دستی صفحات کے مجموعے اکثر ایک Premutedانڈیکس کے ساتھ ختم ہو جاتے ہیں جس سے کوئی بھی قاری آسانی سے اسکے عنوان سے کسی بھی لفظ کے ذریعے ایک سیکشن یا ابواب کو تلاش کر سکتا ہےKWIC
انڈیکسنگ سسٹم اس اصول پر مبنی ہے کہ کسی بھی کتاب یا ڈاکیومنٹ کا عنوان اس کے مواد کی نمائندگی کرتا ہوں اس میں خیال رکھا جاتا ہے کہ کسی دستاویزات کا عنوان اس کا ایک سطری خلاصہ پیش کرتاہواور کسی عنوان کے اہم الفاظ کسی کتاب یا دستاویزات کے موضوع کی نشاندہی کرتے ہوںکیوک انڈیکس سسٹم عنوان کے باقی حصوں کے سیاق و سباق کو برقرار رکھنے کے لئے عنوان میں
موجود ہر ایک ایک لفظ کے نیچے ایک اندراج کرتا ہےاور اندراج کرتے وقت ہر ایک اندراج کے لیے پورے سیاق و سباق کے ساتھ بطور لیڈ ٹرم ایک ایک کر کے اصطلاحات استعمال کی جاتی ہیںکیوک کہ اندراجات کے لیے تین بنیادی حصے یا ڈھانچے ہیں
1.Keywords
کتب خانوں میں موجود لائبریرین کسی بھی عنوان میں موجود اہم الفاظ جو کسی نقطہ نظر، موضوع ،رسائی، کے طور پر کام کرتے ہیں ان کے کی ورڈز تیارکرتا ہے اور یہ کیوک کا پہلا حصہ ہے
2.Context
اس میں مطلوبہ الفاظ کے ساتھ عنوان کی فراہم کردہ باقی معلومات جودستاویزات یا کتاب کے پورے سیاق و سباق کے ساتھ وضاحت کرتے ہیں اس کے کنٹیکسٹ تیار کیے جاتے ہیں
3.Identification or Location Code
اس سے مراد شناخت یا مقام کا کوڈ ہے ایک ایسا کوڈ استعمال کیا جاتا ہے جوکسی دستاویزات کا پتہ فراہم کرے جہاں اس کی مکمل کتابیاتی تفصیل موجودہوگی۔یاد رکھیں عنوانات کے اختتام کو ظاہر کرنے کے لئے ایک علامت”/”  استعمال کی جاتی ہے۔شناختی کوڈ دستاویزات کے مقام کی نشاندہی کرنےکے لئے انتہائی دائیں جانب لکھا جاتا ہے
Steps
1. Key Word Selection
سب سے پہلے عنوانات سے اہم الفاظ یا مطلوبہ الفاظ کا انتخاب کیا جاتا ہے یہ
<span;> مضامین،متشابیہات، کنکشن اور دیگر غیر اہم یا اصطلاحات کو چھوڑ کر دیا جاتا
ہے الفاظ یا اصطلاحات کا انتخاب ایڈیٹر یا لائریرین کرتا ہے جو مطلوبہ الفاظ کو نشان زدہ کردیتا ہے جب کمپیوٹر کو انڈیکس کی تیاری کیلئے استعمال کرتے ہیںتو اس میں اصطلاحات کا انتخاب کرتے وقت غیر اہم اصطلاحات کی اسٹاپ لسٹ تیار کی جاتی ہے Key Words Seletion یہ سٹاپ لسٹ مضامین اصناف آرٹیکل اور بعض دوسرے عام الفاظ پر مشتملہوتی ہے جنہیں کی ورلڈزبننے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔صحیح اصطلاحات اور اندراجات کرنے کے لیے بنیادی مرحلہ لائبریرین سرانجام
دیتا ہے جو وہ معلومات کو کمپیوٹر میں داخل کرتے ہیں جس میں ایڈیٹر اور لائبریرین ان کی ورڈز کی نشاہدہی کرتاہےجنہیں کمپیوٹر میں درج کرنا ہوتا ہے

2. Entry Generation

کی ورڈز کے انتخاب کرنے کے بعد اگلا مرحلہ انٹری جنریٹ کرنے کا ہے کی ورڈز منتخب کرنے کے بعد کمپیوٹر عنوان کے بعد میں اس طرح منتقل کرتا ہے کہ کسی خاص اندراج کے لیے ایک اہم کی ورلڈ ہمیشہ بائیں جانب یا مرکز میں ظاہر ہوتا ہے کی ورڈز بناتے وقت ان کو بڑے حروف میں انڈرلائن یا ریڈ کلر کر دیتے ہیں 

3.Filling

کسی دستاویزات یا کتاب کے لیے تمام انڈیکس اندراجات تیار ہونے کے بعدہ راندراج کو حروف تہجی کی ترتیب میں اس کی مناسب جگہ پر درج کیا جاتا  ہے اس عمل کو فائلنگ کہتے ہیں فائلنگ کے لیے اے ایل۔اے فائلنگ رولزبڑے اہم اور مستند ہیں اور کتب خانوں کے اندر اہم سمجھے جاتے ہیں۔Exampleا

اب ہمارے پاس ایک عنوان ہے

Classification of Books in UniversitybLibrary with Identification Code 1279پ

ہلے اسٹیپ پر ہم نے عنوان لیا اور اس سے کی بورڈ کو منتخب کیاجیسے کہ

Classification of Books in University Library

وسرا مرحلہد

وسرے مرحلے میں ہم انٹری جنریٹ کریں گے اور جو مین ہمارا کی ورڈ ہو گا اس کو بولڈ کر دیں گے یا اس کو کیپیٹل حروف میں لکھیں گے مثلا

CLASSIFICAYION of books in University Library 1279

BOOK in University Library/Classification of 1279

UNIVERSITY Library Classification.of Books in 1279

LIBRARY /Classification of Books in Universith 1279

یاد رکھیں انٹری جنریٹ کرتے وقت ہرپہلا لفظ کیپیٹل حروف میں ہوگا

3مرحلہ

اس مرحلے میں ہم اے ایل اےفائلنگ رولز کو مدنظر رکھتے ہوئے جو ہم نےانٹریجنریٹ کی ہیں ان کو الفبائی ترتیب میں کچھ اس طرح سے رکھیں گے

BOOKS in University Library Classification of 1279

CLASSIFICATION  of Books in University Library 1279

LIBRARY Classification of Books in University 1279

UNIVERSITY Library Classification of Books in 1279

KWIC: Keywords in Context Library Indexing System in Urdu کی ورڈز ان کنٹیکسٹ Read More »