Ch Bakht Yar Zafar

ایل سی کی سے کیا مراد ہے ؟ پاکستانی کتب خانوں کی ترقی میں اس کا کیا کردار ہے

ایل سی کی سے کیا مراد ہے ؟

تعارف کولمبو پلان :

ایل سی کی سے کیا مراد ہے ، پاکستان میں ایل سی کی کی کیا اہمیت ہے ، ایل سی کی کی رپورٹ کس نے اور کب پیش کی ، کولمبو پلان کیا ہے ، ایل سی کی اور کولمبو پلان کا آپس میں ربط کیا ہے ، پاکستان کی تعلیمی اور معاشی ترقی میں کولمبو پلان کی اہمیت کیا ہے، پاکستان کے کتب خانوں کی ترقی و ترویج میں ایل سی کی کی رپورٹ نے کس قدر اثرات مرتب کیے ، یہ وہ سوالات ہیں جن کا جاننا ایک لائبریری سائنس کے طالب علم  کے لیے انتہائی ضروری ہے ۔ایل سی کی یا اس کی پیش کردہ رپورٹ کے متعلق جاننے سے قبل یہ جاننا ضروری ہے کہ ایل سی کی اور کولمبو پلان کیا ہے۔

کولمبو پلان کا قیام 

کولمبو پلان بنیادی طور پر ایک معاشی اور معاشرتی فلاحی پورگرام ہے اور یہ کولمبو پلان ایشیاء کی ترقی پذیر ملکوں کی مدد کے لیے ترتیب دیا گیا تھا ۔ یہ ایشیاء کی تاریخ کی سب سے پرانی علاقائی انٹر گورنمنٹل تنظیم ہے جو 1950 میں وجود میں آئی جس کا بنیادی مقصد ایشیائی ممالک کے معاشی اور معاشرتی ترقی کے پروگراموں میں مدد فراہم کرنا تھا ۔ کولمبو پلان سی لون کے مقام کولبمو میں اسی کی بنیاد رکھی گئی اور اسکا باقاعدہ افتتاح  1 جولائی 1951 میں آسٹریلیا ، کینڈا ،بھارت، پاکستان، سری لنکا، یو کے اور نیوزی لینڈ کے اشتراک سے وجود میں آیااب اس میں دیگر کئی ممالک مزید شامل ہو گئے ہیں، جن کی تعداد اب 28 تک پہنچ چکی ہے جن میں نان کامن ویلتھ تنثظیم ،آسیان اور سارک بھی شامل ہیں۔ 

کولمبو پلان  بھارت کے سفارت کار کے ایم پاٹیکر نے برطانوی اور آسٹریلیا کے سفیروں کو کثیر جہتی فنڈ ز کے قیام کی تجویز دی تھی اور اسی تجویز کی روشنی میں 1950 میں برطانوی وزیر خارجہ ارنسٹ ہیون نے سلیون ، کولمبو کے مقام پر دولت مشترکہ کے تمام وزرائے خارجہ کی کانفرنس منعقد ہوئی  کی نمائندگی کی تھی۔ اور اس اجلاس میں اس پلان کی منظوری چھ سال کے لیے دی گئی تھی ، بعد میں اس پلان کو کئی مرتبہ مزید آگے بڑھایا گیا۔  

L.C KEY
1903-1982

پاکستان کے ابتدائی مسائل

کولمبو پلان کے متعلق اتنا ہی بتانا مقصود تھا کیونکہ ایل سے کی ہمارا بنیادی موضوع ہے اور ایل سی کی اسی کولمبو پلان کے تحت ہی پاکستان آیا تھا ۔ پاکستان 1947 میں معرض وجود میں آیا تو اسے ابتدائی کئی مسائل ورثے میں ملے جن میں ایک اہم مسلئہ یہ بھی کہ ہندو لائبریرین بھارت کی جانب ہجرت کر گئے اور جانے سے قبل بہت سے کتب خانوں کا سامان اور کتب بھی ساتھ لے گئے جو نا لے جاسکے تو بقیہ کو تباہ کر گئے یوں پاکستان میں لائبریریوں کو نہ صرف نقصان پنہچا بلکہ لائبریری کا قحط بھی پیدا ہو گیا اور پاکستان کو تعلیمی میدان میں ترقی کرنے کے لیے از سر نو کتب خانوں کی بحالی کا چیلنج تھا ۔ چونکہ 1950 میں ایشئائی ملکوں کے لیے کولمبو پلان وجود میں آ چکا تھا اور اس کے ابتدائی ممبر ممالک میں پاکستان بھی شامل تھا تو حکومت پاکستان کی درخواست پر کولمبو پلان کے پلیٹ فارم سے ایک وفد پاکستان بھیجا گیا جس کا بنیادی مقصد کتب خانوں کے قیام اور ان کی ترقی کے لیے ایک جامع پلان حکومت پاکستان کو مرتب کر کے دینا تھا ۔

مسٹر ایل سی کی 

مسٹر ایل سی  1903 میں پیدا ہوئے ، اور شعبہ کتب خانہ کو جوائن کیا اور اپنے دور میں وہ کئی اہم عہدوں پر فائز رہے ۔  جب ان کی وفات ہوئی تو وہ دو عہدوں پر کام کر رہے تھے ۔مسٹر کی دونوں اداروں کی ترقی سے وابستہ تھے۔لیونل کورٹنی سینٹ ایوبن کی، ایم بی ای، بی اے، ایل اے اے، اور  ڈپٹی لائبریرین آف دی کامندولت پارلیمانی لائبریری 1947 سے 967، حال ہی میں ایک طویل عرصے کے بعد کیسل ہل میں انتقال کر گئے۔ان کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ الزبتھ ہیں، اس کے بچوں اور تین پوتے پوتیوں ہیں۔مسٹر کی، اپنے شعبہ کے  اندر بہت سے دوستوں کو جانتے ہیں۔ وہ لائبریری کا پیشہ اور باہر کورنے کے طور پر، ان چھوٹے لیکن پرجوش اور پیشہ ور لائبریرین میں سے ایک تھے جو 1937 میں آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف لائبریرین بنانے کے لیے اکٹھے ہوئےکے پیشرو تھے،  آسٹریلیا کی لائبریری ایسوسی ایشن (1949 میں۔ وہ 1940/41 میں انسٹی ٹیوٹ کے جنرل سکریٹری کے طور پر بہت سرگرم تھے۔ جو اس کی تیسری سالانہ کانفرنس تھی۔ کینبرا میں، اور بعد میں صدر کے طور پر وہ کینبرا برانچ میں اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے۔

مسٹر کی طویل، متنوع اور ممتاز ہیں۔لائبریرین شپ میں کیریئر صرف صحیح طریقے سے ایمانداری سے سر انجام دیا جائے تو عزت رتبہ مقام سب ملتا ہے ہو سکتا ہے۔ مسٹر کی جب دولت مشترکہ کی پارلیمانی لائبریری کو ماڈل بنارہے تھے اور اس کے ساتھ لائبریری آف کانگریس میں ، سینیٹرز اور ممبران کی معلوماتی ضروریات کو پورا کرنے ک
ے اپنے بنیادی کام کے علاوہ،کے لیے اور قومی لائبریری کی خدمات کو ترقی دینے کی ذمہ داری بھی لے لی تھی۔ مسٹر کی نے ایک اہم شراکت کی ان قومی خدمات کے لئے، اگرچہ وہبلکہ پارلیمنٹ میں ان کی براہ راست خدمات کے لئے سب سے بہتر یاد کیا جائے گا جہاں ان کا کیریئر تھا (1925 میں اور 1967 میں ختم ہوا۔ ان کی
خدمت لندن میں نیشنل لائبریری کے ساتھ شروع ہوئی 1944 سے 1948 تک اس کا پہلا نمائندہ ہے۔
انہوں نے امریکہ کی طرز پر پہلی آسٹریلین انفورمیشن لائبریری بھی قائم کی۔انہوں نے آسٹریلیا سے متعلق ریکارڈز کی مائیکرو فلمنگ کی نگرانی کی۔نیشنل لائبریری اور پبلک کے درمیان 1945 کے معاہدے کے تحت پیسفک نیو ساؤتھ ویلز کی لائبریری۔

جب یونیسکو کا قیام عمل میں لایا جا رہا تھا پیرس میں آسٹریلوی وفد کے رکن تھے اور بعد میں آسٹریلیا میں لائبریریوں کے لیے یونیسکو کمیٹی کے رکن بنے۔1948 جب مسٹر کی نیشنل لائبریری کے ڈپٹی لائبریرین تھے تو ان کے شاندار تجربہ کی روشنی میں ایشیائی ممالک کے ثقافتی امداد کے فعال پروگرام میں نامزد کیا گیا ۔ ہندوستان، انڈونیشیا اور فلپائن کے لائبریرین کے لیے 1952 کا آسٹریا کا سیمینار اسی کا حصہ تھا۔ یہ مسٹر کی کے مشورے سے 1954/5 میں عمل کیا گیا۔ برما، بھارت، نیپال ، ہندوستان، اور پاکستان کی گورنمنٹ اور لائبریری حکام سے مسٹر کی سب سے ملے.

مسٹر ایل سی کی 1954/55 میں کولمبو پلان کے تحت  چھ رکنی وفد کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان تشریف لائے اور پاکستان کے لیے اپنے قیام کے دوران شب روز محنت سے کتب خانوں کے قیام اور ان کی ترقی کے لیے حکومت پاکستان کو ایک جامع رپورٹ1956 میں پیش کی تھی ۔ اس رپورٹ میں نئے کتب خانوں کے قیام کا ایک خوبصور ت جامع پلان تھا  جن میں مسٹر ایل سی کی  کے مطابق پورے پاکستان مٰں 36 کتب خانے فل فور بنائے جائیں جن میں ایک قومی لائبریری ہو اور دو صوبائی سطح پر لائبریریاں بنائی جائیں ۔ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا اور تجویز پیش کی گئی کہ پاکستان میں موجود 20 کالجز میں اور ایک خصوصی لائبریری فوری طور پر تیار کی جائے ۔ یہ 1956 میں اس وقت پاکستان کے لیے ایک شاندار رپورٹ تھی اور ایک جامع پلان تھا اگر اس پر اس وقت عمل ہوتا تو پاکستان تعلیمی میدان میں آج دنیا کا مقابلہ کر رہا ہوتا مگر اس پلان کو سرد خانے میں ردی کی ٹوکری میں ڈال کر موت مر دیا گیا۔ بعد میں اسی رپورٹ کی روشنی میں 1959 میں حکومت کو خیال آیا تو ایک نیا پلان ترتیب دیا گیا جس کے مطابق  ہر صوبے میں صوبائی سطح پر ایک لائبریری ، ڈویژن ، ضلع، تحصیل اور سب تحصیل سطح پر کتب خانوں کی تجویز دی گئی مگر اس پر کس حد تک عمل ہوا ا س سے آپ سب واقف ہیں ۔

1961 میں مسٹر کی مکمل وقت پر واپس آئےپارلیمنٹ کی خدمت جو ان کی پہلی محبت تھی۔اپنی لائبریرین شپ کیڈٹشپ میں گریجوائیشن میلبورن یونیورسٹی سے مکمل کی۔اورمسٹر کی قانون سازی حوالہ جاتی خدمات کے بانی تصور کیے جاتے ہیں۔انہوں نے یہ کام اس وقت کیا جب پارلمیانی لائبریری سروس صرف کتابیں پڑھنے تک محدود  یہ تھی۔1966 میں انہوں نے اسٹیبلشمنٹ لیجسلیٹوریسرچ سروس میں حصہ لیا انکی کی بہترین خدمات میں سے آسٹریلیا میں یہ ان کی نمایاں اور منفرد سروس تھی جس کے وہ بانی تھے۔1967 میں ان کی ریٹائرمنٹ  کے موقع پر ان کا ایم بی ای کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مسٹر ایل سی کیا آسٹریلیا کی لائبریرین شپ کی تاریخ میں سب سے نمایاں ہیں۔ ان کی وفات سڈنی میں بروز جمعہ 26 نومبر 1982 کو ہوئی۔

 

۔

 

ایل سی کی سے کیا مراد ہے ؟ پاکستانی کتب خانوں کی ترقی میں اس کا کیا کردار ہے Read More »

کتاب اور کتب خانے (آغوش کالج لائبریری مری) از محمد یونس انصاری

Ayub Ansari

 محمد یونس انصاری

[email protected]

کتاب اور کتب خانے

تعارف۔لائبریری آغوش کالج مری

      کتاب کی اہمیت ہماری زندگی میں  بہت زیادہ ہے ۔ یہ کتاب ہی تو ہے جو ہمیں برے بھلے میں تفریق کرنا سکھاتی ہےاسی نے ہمیں شعور بخشا ،علوم سے آگہی اور غورو فکر کی ترغیب دی ۔ کتاب کے مطالعہ سے  ہی انسان میں شعور بیدار ہوتا ہے ، علم و آگہی ملتی ہے بلکہ یہ کہنا  زیادہ مناسب ہو گا  کہ دل و دماغ کو سکون اور طمانیت کا خوشگوار احساس بھی ہو تا ہے ۔تسکین قلب حاصل ہوتی ہے ۔مطالعے کےعادی لوگ جب تک مطالعہ نہ کر لیں ان کو چین نہیں بنتا۔کتاب پڑھنے سے سرور حاصل ہو تا ہے۔کتابوں کے مطالعہ سے ہمیں ٹھوس دلائل دینے اور بات کرنے کا سلیقہ آتا ہے ۔ 

آج کے دور میں جو بھی ترقی ہوئی ہے یا ہو رہی ہے وہ  مرقوم علم اور کتابوں کی بنیاد پر ہی ہو رہی ہے۔ کتب بینی انسان کی معلومات میں اضافہ کا موجب بنتی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ  جدید دور میں مطالعے کے لیےنئے نئے ذرائع  متعارف کروائے جا رہے ہیں ۔کتاب کی جگہ نئی ٹیکنالوجی نے لے لی ہے ۔ اب ہاتھ میں  جدید ٹیکنالوجی ہے جس کی وجہ سے کتاب  اور کتب بینی سے دوری اختیار ہوتی نظر آ رہی ہےمگر یہ کہنا بے جا نہیں کہ کتابوں کی دائمی اہمیت و افادیت اپنی جگہ قائم و دائم ہے۔کتاب وہ سہارا ہے جو اس وقت بھی ساتھ رہتی ہے جب سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں ۔ کتاب ہماری تنہائی کی ساتھی ہے ۔ جب رنج و الم کے گہرے بادل ہماری زندگی کو تاریک کر دیتے ہیں تو یہ روشنی کی کرن بن کر ہماری ڈھارس بندھاتی ہے۔

کتب خانہ یعنی لائبریری تعلیمی اداروں میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے یہ درس و تدریس کے عمل میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے جس میں طلبا کی ذہنی، سماجی اور اخلاقی پرورش شامل ہے۔کتب خانہ تدریسی عمل میں اساتذہ کے پڑھنے اور پڑھانے کی استعداد، شخصیت میں نکھار اور اس کی اعتماد اسازی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔کتب خانہ انسانی زندگی اور خصوصاً طلبا و طالبات کی علمی اور عملی زندگی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔کتب خانہ نئے نقطہ نظر متعارف کرانے میں مدد گار ثابت ہوتا پے جو تحقیقی و اختراعی معاشرے کے لیے مرکزی حیثیت رکھتا ہےاور آنے والی نسلوں کے لیے ذریعہ تخلیق اور جمع کردہ مستند علمی مواد کو محفوظ کو  بنانے کے لیےممد و معاون ثابت ہوتے ہیں۔

لائبریری طلبہ کے مابین   تعلیمی رجحانات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،جہاں بچے بیٹھ کر کتابیں ، رسالے اور اخبارات پر سکون ماحول میں پڑھتے ہیں۔اب جب کہ دنیا ایک گلوبل ویلج کی شکل اختیار کر چکی ہے اس دور میں بھی کتب خانوں کاکوئی متبادل نہیں ہے۔کتب خانہ طلبا کی فکری سوچ اور سمجھ کو پروان چڑھانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ایک اچھے اور منّظم کتب خانے کے بغیر کسی بھی تعلیمی ادارے کا وجود ایسے ہی ہے جیسے بغیر روح کے جسم۔مطالعے ،تحقیق اور تحقیقی کارنامے کتب خانوں کی ہی مرحون منت ہیں اس لیے اسکولوں میں کتب خانوں کا وجود وقت کی اہم ضرورت اور ملک و قوم کی ترقی کا ضامن ہے۔

تعلیم اور کتب خانے ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں کوئی تعلیمی درسگاہ ایک منظم کتب خانے کی ضرورت سے بے نیاز نہیں ہوسکتی ۔ تعلیمی اداروں میں نصابی ضروریات محض نصابی کتابوں سے پوری نہیں ہو سکتیں لہذا علمی وتحقیقی ضروریات پوری کرنے کیلئے اضافی کتب کا ہونا ضروری ہے۔ان کی اہمیت اس لئے بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہ صحیح معنوں میں علم کے حصول کا ذریعہ ہیں لہذا یہ بات  وثوق سےکہی جا سکتی ہے کہ جو راستہ تعلیمی ادارے سے نکلتا ہے وہ کتب خانےمیں آکر ختم ہو جاتاہے۔

سوشل میڈیا کی بدولت زمانہ ایک نئی کروٹ لے رہا ہے ،دنیا  گلوبل ویلج کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ترجیحات بدل رہی ہیں ، نت نئی سائنسی ایجادات سامنے آ رہی ہیں اور تمام تر شعبہ ہائے زندگی میں سائنس نے انقلاب برپا کر  دیا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع  ابلاغ کی مرہون منت ایک طرف تو یہ نوید سنائی جا رہی  ہےکہ مطالعہ کا رجحان کم ہو گیا ہے لیکن دوسری طرف کتابی دنیا میں  ای پیپر ، پی ڈی ایف  اور ڈیجیٹل کتب نے حیرت انگیز انقلاب برپا کر دیا ہے۔اس انقلاب نے تمام مکاتبِ فکر کے لوگوں کے لیے بہت سی آسانیاں بھی پیدا کر دی ہیں ۔تازہ ترین رجحانات، تخلیقات اور تحقیقات تک رسائی حاصل کرنا کسی بھی علمی ،ادبی اور تحقیقی فرد کے لیے ضروری ہوتا ہے ۔ ایسے افراد کی ضرورت کو پورا کرنے اور ان کے ذوق کی آبیاری کے لیے ای لائبریریاں ایک بہترین فورم ہیں۔

تعلیمی میدان میں قومی و بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ  دکھانےمیں آغوش کالج مری سر فہرست ہے ۔آغوش کالج یتیم بچوں کا کیڈٹ ساز  اقامتی ادارہ ہے جو کہ مئی 2019 سے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں   کے حوالے سے بہتریں کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔پاکستان بھر سے کلاس ششم  میں داخلےکے لیے بچوں کا امتحان لیا جاتا ہے جس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں کا انتخاب کیا جاتاہے۔

بچوں میں  مطالعہ کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے مختلف سر گرمیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔لائبریری میں باقاعدہ کلاسز  منعقد ہوتی ہیں جس میں بچوں کو مطالعہ کرنے کا طریقہ،  اہمیت ،ڈائری کیسے لکھی جائے ، نوٹس کیسے لیے جائیں اور اخذ کردہ معلومات، مطالعے کو کیسے دیر پا محفوظ رکھا جائےوغیرہ سے متعلق رہنمائی دی جاتی ہے جس کی بدولت بچوں میں لائبریری  اور کتب استعمال کرنے کے حوالے سے شعور و آگہی پیدا ہو رہی ہے۔ مختلف مقابلہ جات کی تیاری کے لیےبھی لائبریری ہر ممکن کردار ادا کر رہی  ہے۔ہر سال کالج میں کتاب میلے کا انعقاد کیا جاتا ہے جس سے طلبہ بھر پو ر استفادہ کرتے ہیں ۔کتب خریدکر  اپنے دوستوں، ہم جماعتوں کو تحفۃً پیش کرتے ہیں۔واضح رہے کہ لائبریری میں ایک ہزار سے زائدمتنوع  کتب کا  ذخیرہ موجود ہے۔ بچے ہر موضوع  سے متعلق کتب کا مطالعہ کرتے ہیں،  خاص کر قرآن پاک، تفاسیر،سیرت النبیؐ، تاریخ ،سائنس ، ادب، سیرت صحابہ اورتحریک پیدا کرنے والی کتب سر فہرست ہیں۔حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے مختلف رسائل و جرائد اور انگریزی اردواخبارات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جاتی ہے۔لائبریری میں مختلف موضوعات پر اہل علم حضرات کے لیکچرز کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔بچوں میں تخلیقی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے کے لیے مختلف کلب بنائے  گئےہیں جن میں رائٹرز کلب،سپیکرز کلب، سائنس کلب سر فہرست ہیں۔بوقت ضرورت نصابی و غیر نصابی سر گرمیوں پر مشتمل سمعی و بصری ویڈیوز بھی دکھائی جاتی ہیں۔

 سافٹ ویئر استعمال کیا جا رہاہے۔ LIMS  جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیےلائبریری کوکمپیوٹرائزڈ کرنے کا عمل بھی جاری ہے۔اس مقصدلیے 

 ای لائبریری کا قیام بھی وقت کی اہم ضرورت ہے ای لائبریری کے قیام سے  PDFمیں دستیاب کتاب کےمطالعہ  کی سہولت بھی طلبا    حاصل کر پائیں گے ۔طلبا کے لیےلیپ ٹاپ بھی  فراہم کیے جائیں گے  جن سے لائبریری کا OPAC استعمال کرتے ہوئے کتاب کو تلاش کر سکیں گے ۔  لائبریری کو مختلف لائبریریوں سے لنک کیا جا ئے گاجس سے طلبا و اساتذہ کے لیے دیگر کتب خانوں  کے  موادسے استفادہ  بھی ممکن ہو سکے گا۔ Union Catalogue کا عمل بھی  ممکن ہے۔

 

محمد یونس انصاری

لائبریرین آغوش کالج مری

 اسلام آباد۔مری ایکسپریس وے

کتاب اور کتب خانے (آغوش کالج لائبریری مری) از محمد یونس انصاری Read More »

L. C Key Report about Libraries (Colombo Plan for Pakistan)

THE COLOMBO PLAN
The history of the Colombo Plan for Cooperative Economic and Social Development in Asia and the Pacific, is one of the oldest regional inter-governmental organizations dates far back as 1950, when the idea was first conceived to enhance economic and social development of the countries of the region. The Colombo Plan was established on 1 July 1951 by Australia, Canada, India, Pakistan, New Zealand, Sri Lanka and the United Kingdom and currently has expanded to 28 member countries including non-Commonwealth countries and countries belonging to regional groupings such as ASEAN (Association of South-East Asian Nations) and SAARC (South Asian Association for Regional Cooperation). The Colombo Plan is a partnership concept of self-help and mutual-help in development aimed at socio-economic progress of its member countries.

L.C KEY REPORT FOR DEVELOPMENT OF LIBRARIES IN PAKISTAN

Consequently, L. C. Key of Australia was invited under the
Colombo Plan, to prepare a library development plan for the country. Key submitted his report in 1956 (Key, 1956). The Key Plan did not materialize; yet it did influence the thinking of librarians in the country. This is evident in library developments that took place in the second-half of 1950s, particularly at Karachi, the then capital of the country. Of these developments, mention may be made of the formation of Pakistan Library Association (PLA) and the establishment of Pakistan National Scientific and Technical Documentation Center (PANSDOC), both in 1957, launching of publication of Pakistan Library Review (1958), and the promulgation of Basic Democracy Order (1959). But the most important event of this decade was the institution of Post-Graduate
Diploma Course in Library Science in August 1956 at the University of Karachi, followed by the University of the Punjab in 1959.

GOVT: ROLE FOR THE DEVELOPMENT OF LIBRARIES IN PAKISTAN
Since its independence no scheme for the development of Libraries was devised to develop the Libraries on modern lines. Several commission have been set up by the Government to conduct surveys by the experts but all of them got go nothing. In 1949 Late Dr. Abdul Moid prepared a plan known as “NATIONAL PLAN FOR LIBRARY SERVICES IN PAKISTAN” in which 3200 Libraries were recommended on national leve l and one each for provincial head quarter, regional district and municipal town and even mobile libraries for remote areas were also suggested, but the Government had not taken any interest in this regard. In 1956 Mr.L.C Key has prepared report under the scheme of the colombo plan known as” report and proposal on the establishment and improvement of Library service in Pakistan” in this proposal some 36 Libraries were recommended as one National Library two provincial and one for each university 20 for colleges and one special Library was proposed, but the Government has thrown the report in the cold storage.In 1959 a special scheme was organised by the Govt: of Pakistan to establish public library system, with the justification that each province, division, district, tehsil and union c ouncil will be provided with a library. To some extent the scheme has been implemented. In 1980 on the advice of Ex president of Pakistan General Muhammad Ziaul Haq technical working group was constituted by the ministry of Education under the chairmanship of Dr. Anis Khurshid with the member of each province and Federal area. The group visited remote and unapproachable areas of the country, cond ucted interviews/survey programmes and prepared a comprehensive report. It was suggested that 8,000 libraries will be established in the six five year plan, but the scheme has not been implemented. Although the Govt: has established National Library Islamabad and Provincial Library in each Provincial Headquarter.

L. C Key Report about Libraries (Colombo Plan for Pakistan) Read More »

کتاب کےمختلف صفحات کونسے ہیں What Are the Different Pages of a Book?

کتاب کےمختلف صفحات کونسے ہیں

What Are the Different Pages of a Book?

Books Front and Back Matter

جب لوگ کتاب کے ڈیزائن کے بارے میں سوچتے ہیں، تو پہلی چیز جس پر و

ہ غور کریں گے وہ کتاب کا سرورق ہے۔آپ کی کتاب کے فرنٹ اور بیک معاملے میں شامل کرنے کے لیے مواد کا تعین کرنا اکثر ان حتمی فیصلوں میں شامل ہوتا ہے جو آپ کتاب کو شائع کرتے وقت (یا خود اشاعت) کرتے ہیں۔

i. Parts of a Book’s Front Matter

کتاب کاسامنے والا میٹر عموما کتاب کے سامنے پایا جاتا ہے اور اس میں ہر وہ چیز شامل ہوتی ہے جو مرکزی متن سے پہلے ظاہر ہوتی ہے۔ اس میں کتاب کے عنوان سے لے کر مواد کے جدول تک کاپی رائٹ کی معلومات تک سب کچھ شامل ہے۔ اکثر اوقات، سامنے والے صفحات پر چھوٹے رومن ہندسوں سے نشان لگا دیا جاتا ہے اور یہ کتاب کے ہی تعارف کے طور پر کام کرتے ہیں۔

ii. Parts of a Book’s Back Matter

کتاب کا پچھلے یا بیک سائیڈ کا میٹر عمومی طور پر مرکزی کہانی مکمل ہونے کے بعد کتاب کے آخر میں پائی جانے والی ہر چیز ہے۔ کتاب کے پچھلے حصوں پر دی جانے والی معلومات یا مندرجات اکثر کتاب کی عمومی تفہیم میں مدد کے لیے اضافی معلومات فراہم کرتے ہیں۔

13 Parts of a Book’s Front Matter

اگرچہ زیادہ تر کتابوں میں یہ تمام حصے شامل نہیں ہوں گے، لیکن ذیل میں وہ عناصر ہیں جو عام طور پر کتابوں کے سامنے والے حصے میں پائے جاتے ہیں:

1. Half title page آدھا عنوان صفحہ: کتاب کے بلاک کے سامنے ایک صفحہ جس میں صرف کتاب کا عنوان ہوتا ہے۔ عام طور پر، یہ پہلا صفحہ ہوتا ہے جسے آپ کتاب کھولتے وقت دیکھیں گے اور زیادہ تر عنوان کے لیے خالی ہوتا ہے۔

2. Frontispiece فرنٹ اسپیس: verso (بائیں صفحہ) پر ایک مثال جو عنوان کے صفحے کا سامنا کرتی ہے۔ یہ مثال کتاب کے مضمون یا مصنف کی تصویر سے متعلق آرٹ ہو سکتی ہے۔

3. Series title page سیریز کا عنوان صفحہ: ایک ہی مصنف کی کسی بھی پہلے شائع شدہ کتابوں کی فہرست۔ یہ عام طور پر کتاب کے عنوان کے مطابق حروف تہجی کے مطابق ترتیب دیئے جاتے ہیں۔

4. Copyright pageٹائٹل صفحہ: ایک صفحہ جس میں کتاب کا مکمل عنوان، بشمول سب ٹائٹلز، اور مصنف کا نام۔

5. Copyright page کاپی رائٹ صفحہ: ایک صفحہ جس میں کتاب کا کاپی رائٹ نوٹس ہوتا ہے۔ کالفون کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کاپی رائٹ صفحہ میں اشاعت کا سال، کاپی رائٹس، ایڈیشن کی تاریخیں، اور کتاب میں استعمال ہونے والے ٹائپ فیسس پر نوٹ شامل ہیں۔ کالفون میں عام طور پر ناشر کا پتہ، ISBN، اور پرنٹر اور ترجمے کے بارے میں معلومات بھی شامل ہوں گی۔

6.Dedication page وقف صفحہ: ایک اختیاری صفحہ جس میں مصنف اس شخص یا افراد کی فہرست دے سکتا ہے جن کے لیے کتاب وقف ہے۔

7.Epigraph ایپی گراف: ایک صفحہ جس میں ایک مختصر اقتباس، نظم، فقرہ، یا گانے کے بول ہوں جو کسی نہ کسی طرح کتاب کے موضوعات یا موضوع سے متعلق ہوں۔

8. Table of contentsمندرجات کا جدول: عام طور پر نان فکشن کتابوں میں پایا جاتا ہے، مواد کا جدول (یا مواد کا صفحہ) باب کے عنوانات اور ذیلی عنوانات کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

9.List of illustrations or tables تمثیلوں یا جدولوں کی فہرست: جب کتابوں میں ایسی مثالیں یا جدولیں ہوں گی جو کتاب کے لیے سیاق و سباق یا معلومات فراہم کرتی ہیں، تو ایک علیحدہ صفحہ ہوگا جس میں استعمال شدہ تمام تمثیلوں یا جدولوں کی فہرست ہوگی اور وہ کتاب میں کہاں دکھائی دیتے ہیں۔

10.Foreword پیش لفظ: ایک صفحہ جس میں کتاب کے مصنف کے علاوہ کسی اور کی لکھی ہوئی کتاب کا تعارف ہو۔ پیش لفظ عام طور پر غیر افسانوی کاموں میں پائے جاتے ہیں۔

11. Preface دیباچہ: ایک صفحہ جس میں کتاب کا مصنف کتاب کے لیے اضافی سیاق و سباق فراہم کرتا ہے، چاہے وہ کتاب کے الہام کا ذریعہ ہو یا کتاب کی تخلیق پر نوٹس۔

12.Acknowledgements اعترافات: ان لوگوں یا تنظیموں کی فہرست جو کتاب کی تحریر کے دوران مددگار یا متاثر کن تھے۔ بعض اوقات اعترافات کو دیباچے میں شامل کیا جاتا ہے، حالانکہ وہ پچھلے معاملے میں بھی ظاہر ہو سکتے ہیں۔

13. Prologue: عام طور پر افسانوں کے کاموں میں پایا جاتا ہے، prologue کہانی کا آغاز پیش کرتا ہے جو منظر کو ترتیب دیتا ہے، لہجہ قائم کرتا ہے، یا بصورت دیگر قاری کو کتاب کی کہانی کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرتا ہے۔ کچھ اسٹائل گائیڈز کے مطابق جیسا کہ دی شکاگو مینوئل آف اسٹائل، پرلوگ کو کتاب کے جسم کا حصہ سمجھا جانا چاہیے۔

7 Parts of a Book’s Back Matter

1.Appendix or addendum ضمیمہ : ضمیمہ میں بنیادی متن کو واضح کرنے یا اپ ڈیٹ کرنے میں مدد کے لیے اضافی معلومات یا ڈیٹا شامل ہوتا ہے۔ اس حصے میں حوالہ جات، پس منظر کی تحقیق، یا ذرائع کی فہرست ہو سکتی ہے۔ کتاب کے اہم واقعات کی تاریخ یہاں یا اس کے اپنے حصے کے طور پر پیش کی جا سکتی ہے۔

2. Endnotes اختتامی نوٹ: اختتامی نوٹ باب نمبر اور صفحہ نمبر کے مطابق ترتیب دیئے جاتے ہیں اور کتاب کے بعض حصوں کے حوالے یا تبصرہ فراہم کرتے ہیں۔ ان کو اینڈ پیپرز کے ساتھ الجھانے کی ضرورت نہیں ہے، جو کہ آرائشی کاغذ کے پتے ہیں جو ہارڈ کور کتابوں کے آغاز یا سرے کو سجاتے ہیں۔

3. اشاریہ

ایک گائیڈ جو متعلقہ صفحہ نمبر کے ساتھ شرائط، لوگوں، تصورات، یا واقعات کی حروف تہجی کی فہرست پیش کرتا ہے۔ انڈیکس جسمانی مادے کے اندر اہم اشیاء کو تلاش کرنے کا ایک آسان طریقہ فراہم کرتا ہے۔

4. Glossary لغت: لغت میں کتاب میں موجود اصطلاحات اور ان کی تعریفوں کی فہرست ہوتی ہے۔ فکشن کے معاملے میں، ایک لغت حروف یا مقامات کی حروف تہجی کی فہرست بھی فراہم کر سکتی ہے۔

5.Bibliography کتابیات: کتابیات کتاب میں درج ہر ماخذ کی مکمل فہرست کے طور پر کام کرتی ہے۔

6.List of contributors تعاون کرنے والوں کی فہرست: اگر کتاب یا کتاب کے کچھ حصے متعدد مصنفین کے ذریعہ لکھے گئے ہیں، تو تعاون کرنے والوں کے نام ایک علیحدہ صفحہ پر درج ہوں گے۔

7. Author bio مصنف کی زندگی: کتاب کے آخر میں عام طور پر آخری صفحات میں مصنف کا صفحہ ہوتا ہے، جس پر مصنف کی مختصر سوانح چھپی ہوتی ہے۔ کتاب کا یہ حصہ عام طور پر مصنف کے پچھلے کاموں، ان کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے، اور اگلی کتاب جس پر مصنف کام کر رہا ہے کی فہرست بنائے گا۔

کتاب کےمختلف صفحات کونسے ہیں What Are the Different Pages of a Book? Read More »

Social Role of Library لائبریری کا سماجی کردار

Libraries have an important social role in society. They provide access to information and knowledge resources, promote lifelong learning, and contribute to the intellectual and cultural development of individuals and communities.

One of the key social roles of libraries is to promote literacy and education. Libraries provide access to books, periodicals, and other educational materials that are essential for learning and self-improvement. They also offer educational programs and resources that help people of all ages develop their skills and knowledge.

Libraries also play an important role in promoting social inclusion and diversity. They provide access to information and knowledge resources for people from all walks of life, regardless of their socioeconomic status, cultural background, or physical abilities. Libraries also offer programs and services that promote cultural awareness and understanding, such as book clubs, cultural events, and language classes.

In addition to their educational and cultural roles, libraries also serve as community hubs and gathering places. They offer meeting spaces, events, and programs that bring people together and promote community engagement. Libraries also provide access to information and resources that support civic engagement and informed decision-making, such as voting information, government publications, and legal resources.

Overall, libraries have a significant social role in society, promoting education, literacy, diversity, and community engagement. They serve as important centers for learning, culture, and social interaction, and are essential resources for individuals and communities.

Social Role of Library لائبریری کا سماجی کردار Read More »

Five Principal of Library Science لائبریری سائنس کے پانچ اصول

The Five Laws of Library Science were proposed by Dr. S. R. Ranganathan, a renowned Indian librarian and educator, in 1931. These laws are considered to be the foundation of modern library science and continue to influence the development and practice of librarianship around the world. The Five Laws of Library Science are:

  1. Books are for use: The first law states that the ultimate goal of a library is to provide access to books and other resources for their use by patrons. The library’s primary function is to facilitate access to information resources for its users.

    The first law of library science, “Books are for use,” emphasizes that the primary purpose of a library is to provide access to books and other information resources for their use by patrons. This law recognizes that the ultimate goal of a library is to facilitate access to knowledge and information resources for its users.

    According to this law, the library’s collections should be organized and managed in a way that facilitates easy and efficient access for users. The library should be user-centered, with a focus on meeting the needs and interests of its users. This means that libraries should be organized in a way that enables users to find the information they need quickly and easily.

    The first law also emphasizes the importance of making information resources available in a way that is accessible to everyone. This means that libraries should strive to provide access to a wide range of materials, regardless of the users’ backgrounds or interests.

    In summary, the first law of library science recognizes that the primary purpose of a library is to facilitate access to information resources for its users. It emphasizes the importance of organizing and managing library collections in a way that is user-centered and accessible to everyone.

  2. Every reader his or her book: The second law emphasizes the importance of personalized service and individualized attention to the needs and interests of library users. Every reader should be able to find the information resource that is most useful to them.

    The second law of library science, “Every reader his or her book,” emphasizes the importance of personalized service and individualized attention to the needs and interests of library users. This law recognizes that every user has unique needs and interests, and that the library should strive to provide personalized service to each user.

    According to this law, libraries should have a collection that is broad and diverse enough to meet the needs of different users. Additionally, librarians should be knowledgeable about the library’s collections and be able to help users find the information they need. Librarians should also be approachable and responsive to users’ needs and requests.

    The second law also recognizes that every user has different reading interests and levels. Libraries should strive to have a collection that is broad and diverse enough to meet the needs of different users. This means that libraries should have a range of materials in different formats and at different reading levels to appeal to a broad range of users.

    In summary, the second law of library science recognizes the importance of providing personalized service and individualized attention to the needs and interests of library users. It emphasizes the importance of having a collection that is broad and diverse enough to meet the needs of different users and having knowledgeable and approachable librarians who can help users find the information they need.

    Every book its reader: The third law emphasizes the importance of matching information resources to the needs and interests of individual users. Every book should have a reader who can benefit from its contents.
  3. Save the time of the reader: The fourth law emphasizes the importance of efficient and effective service, with the goal of minimizing the time and effort required by library users to find the information they need.

    The third law of library science, “Every book its reader,” emphasizes the importance of matching information resources to the needs and interests of individual users. This law recognizes that every book has a potential reader, and it is the library’s responsibility to connect the book with the reader who will benefit from its contents.

    According to this law, librarians should be knowledgeable about the library’s collections and should be able to connect users with the information resources that are most relevant to their needs and interests. Librarians should also be able to recommend books and other materials to users based on their interests, reading level, and other factors.

    The third law also emphasizes the importance of organizing the library’s collections in a way that makes it easy for users to find the materials they need. This means that libraries should have clear and intuitive systems for organizing and categorizing books and other materials, such as subject headings, call numbers, and keywords.

    In summary, the third law of library science recognizes the importance of matching information resources to the needs and interests of individual users. It emphasizes the importance of knowledgeable librarians who can connect users with the information resources that are most relevant to their needs and interests, and of clear and intuitive systems for organizing and categorizing the library’s collections.

  4. The library is a growing organism: The fifth law emphasizes the importance of continuous improvement and adaptation to changing user needs and interests. The library should evolve and grow to meet the changing needs of its users over time.

    The fourth law of library science, “Save the time of the reader,” emphasizes the importance of efficient and effective service, with the goal of minimizing the time and effort required by library users to find the information they need.

    According to this law, libraries should strive to provide efficient and effective service to users. This means that librarians should be knowledgeable about the library’s collections and be able to help users find the information they need quickly and easily. Additionally, libraries should have clear and intuitive systems for organizing and categorizing books and other materials, such as online catalogs and databases, that make it easy for users to find what they are looking for.

    The fourth law also recognizes the importance of technology in providing efficient service to users. Libraries should invest in technology that streamlines their operations, such as automated circulation systems, online catalogs, and self-checkout machines, to save users time and effort.

    In summary, the fourth law of library science recognizes the importance of efficient and effective service to library users. It emphasizes the importance of knowledgeable librarians, clear and intuitive systems for organizing and categorizing library collections, and the use of technology to streamline library operations and save users time and effort.

Five Principal of Library Science لائبریری سائنس کے پانچ اصول Read More »

Relation of library sicence with other world knowledge? لائبریری سائنس کا دوسرے علوم سے تعلق

Library science is a field that is closely related to other areas of knowledge and disciplines, as it involves the management and organization of information resources across various subject areas. Some of the disciplines that are closely related to library science include:

  1. Information science: Information science is the study of the collection, organization, and dissemination of information. It overlaps with library science in areas such as information management, database design, and user behavior analysis.
  2. Computer science: Computer science is the study of computing and programming. It is related to library science in areas such as digital library development, information retrieval, and data analysis.
  3. Education: Education is the study of teaching and learning. It is related to library science in areas such as information literacy instruction, curriculum development, and the promotion of lifelong learning.
  4. History: History is the study of the past. It is related to library science in areas such as archival management, preservation of cultural heritage, and the use of primary sources in research.
  5. Sociology: Sociology is the study of human behavior in society. It is related to library science in areas such as user behavior analysis, information needs assessment, and community engagement.
  6. Linguistics: Libraries often provide materials and resources to support language learning and literacy, and librarians work with linguists to develop programs and resources that meet the needs of diverse language communities.
  7. Law: Libraries are important resources for legal research, providing access to legal materials and resources for lawyers, judges, and other legal professionals. Librarians work with legal scholars and professionals to develop and manage legal information systems.
  8. Business: Libraries provide resources and support for entrepreneurs and small business owners, and librarians work with business experts to develop programs and resources that support business research and development.
  9. Environmental science: Libraries provide access to materials and resources related to environmental science and sustainability, and librarians work with environmental scientists to develop and manage collections in these areas.
  10. Psychology: Libraries provide access to materials and resources related to psychology and mental health, and librarians work with psychologists and mental health professionals to develop programs and resources that support mental health and wellbeing.

Therefore, library science is a multidisciplinary field that intersects with many other areas of knowledge and requires a broad understanding of different subject areas.

Relation of library sicence with other world knowledge? لائبریری سائنس کا دوسرے علوم سے تعلق Read More »

Library is a Science or an Art ? لائبریری سائنس علم ہے یا فن

Library science can be considered both a science and an art.

On one hand, library science involves the application of scientific methods and techniques to the management and organization of information resources. This includes the development and use of information technologies, the analysis of information needs and behaviors, and the creation and management of information systems.

On the other hand, library science also requires creativity and a deep understanding of human behavior and culture. Librarians must be able to select and organize materials in a way that is accessible and relevant to their users, and they must be able to communicate effectively with diverse populations. They must also be skilled in fostering a love of learning and reading in their communities, which requires a combination of knowledge, experience, and intuition.

Therefore, library science is a multidisciplinary field that incorporates aspects of both science and art.

some examples of how library science can be both a science and an art:

Science:

  • The development of information technologies, such as online databases, search engines, and digital archives, requires scientific principles and technical expertise.
  • The analysis of user needs and behaviors often involves the use of research methods, such as surveys and focus groups, to collect and analyze data.

Art:

  • The selection and organization of materials in a library requires creativity and a deep understanding of user needs and interests. For example, a librarian might create displays or book lists that highlight diverse voices or timely topics.
  • The design of library spaces, including the arrangement of furniture, lighting, and decor, can have a significant impact on user experience and requires an artistic eye.
  • The promotion of reading and learning in a library involves connecting with users on a personal level and fostering a love of learning, which requires empathy and intuition.

Library is a Science or an Art ? لائبریری سائنس علم ہے یا فن Read More »

What is Imprint ? ایمپرنٹ سے کیا مراد ہے

In library science, an “imprint” refers to the name and location of the publisher of a book or other publication, as well as the date of publication. This information is typically found on the title page of a book or in the bibliographic record for the publication. The imprint can be important for identifying and organizing publications in a library collection, as well as for determining the copyright status of a work.

History of Imprint

The history of imprints can be traced back to the early days of printing, when books were produced by hand in small numbers and the name of the printer and publisher was often included on the title page. This practice was intended to identify the person responsible for the publication and to indicate the location where it was produced. As the printing industry developed and became more industrialized, the concept of the imprint evolved to include not only the name and location of the publisher, but also the date of publication.

During the 19th century, with the rise of mass-market publishing, the use of imprints became more standardized and the information they provided became more detailed. By the late 19th and early 20th centuries, imprints had become an important tool for identifying and organizing publications in library collections.

In recent years, with the advent of digital publishing, the concept of the imprint has evolved further to include information about the format and distribution channels of a publication, such as whether it is available in print or only in digital form, and whether it is distributed through a commercial publisher or self-published.

Overall, Imprint has played an important role in the history of publishing and library science, providing a means to identify and organize publications and to track changes in the publishing industry over time.

Types of ٰImprints
There are several types of imprints that are used in the publishing and library science fields:
  1. Publisher’s Imprint: This is the name and location of the publisher of a book or other publication, as well as the date of publication.
  2. Series Imprint: This is the name of a series or a set of related publications, along with the name of the publisher and the date of publication.
  3. Place of Imprint: This refers to the location where a book or other publication was printed or published.
  4. Date of Imprint: This refers to the date when a book or other publication was printed or published.
  5. Digital Imprint: This type of Imprint refers to the digital version of the publication, it will indicate if the publication is available in print or only in digital form, and whether it is distributed through a commercial publisher or self-published.
  6. Imprint branding: This type of Imprint refers to the use of Imprint as a brand name or trademark by a publisher or other organization.
  7. Special Imprint: This type of Imprint refers to a publication that is produced under special circumstances, such as a limited edition or a commemorative publication.

Each type of Imprint serves a different purpose, and can be used to organize, identify, and track publications in a library collection or in the broader publishing industry.

Example of Imprint

An example of an imprint would be the information found on the title page of a book. It could look something like this:

“The Adventures of Tom Sawyer”

Published by: Harper & Brothers Location: New York Date of Publication: 1876

In this example, “Harper & Brothers” is the publisher’s imprint, “New York” is the place of imprint, and “1876” is the date of imprint. This information can be used to identify and organize the book in a library collection, as well as to determine the copyright status of the work.

Another example of imprint can be seen on a digital version of a book:

“The Adventures of Tom Sawyer”

Published by: Harper & Brothers Available in: Ebook format Published: 1876

In this example, “Harper & Brothers” is the publisher’s imprint, “Ebook” is the format of the book and “1876” is the date of publication. This information can be used to identify the digital version of the book, track the distribution channels and also the copyright status of the work.

What is Imprint ? ایمپرنٹ سے کیا مراد ہے Read More »

Automated Information Reterival Service خود کار حصول معلومات کا نظام

Automated Information Reterival Service

Automated Information Retrieval Service (AIRS) is a type of service that uses computer technology to assist users in finding and retrieving information from a variety of sources, such as databases, websites, and digital libraries. These services typically use natural language processing, machine learning, and other technologies to understand and respond to user queries, and can be accessed via a web interface, mobile app, or other means.

The main purpose of AIRS is to make it easier for users to find and access information, by providing them with relevant, accurate, and up-to-date information in response to their queries. AIRS can be used to search for a wide variety of information, such as scientific papers, news articles, images, videos, and more.

Examples of AIRS include search engines like Google, Bing, and Yahoo, as well as specialized databases such as PubMed and the Library of Congress’s catalog. Some AIRS are also developed by libraries to provide a more specific search experience, they could be focused on a particular subject area or type of material, such as scholarly articles, historical documents, or government publications.

AIRS can also be integrated with other library systems, such as the catalog and acquisitions systems, to provide a seamless workflow and improve the overall efficiency of the library. This allows patrons to find the material they need faster and with more ease.

Overall, AIRS is a powerful tool that can greatly improve access to information, and help users to find the information they need more quickly and easily.

Automated Information Retrieval Service (history)

The history of Automated Information Retrieval Service (AIRS) can be traced back to the early days of computer technology, when researchers began to experiment with using computers to assist in the retrieval of information. The first AIRS were developed in the 1950s and 1960s, and were primarily used in scientific and technical applications, such as searching for scientific papers and patents.

One of the first AIRS was the SMART Information Retrieval System, developed in the 1960s by Gerard Salton at Cornell University. SMART was designed to assist researchers in finding scientific papers, and was one of the first systems to use the vector space model for information retrieval.

In the 1970s and 1980s, advances in computer technology, such as the development of the personal computer and the internet, led to the development of more sophisticated AIRS, such as the CORE (Computer Output Retrieval) system and the Dialog system. These systems were used to search a wide variety of information sources, such as news articles, business reports, and government publications.

With the rise of the World Wide Web in the 1990s, AIRS began to evolve into web search engines, such as AltaVista, Excite, and Yahoo. The first web search engine, Archie, was created in 1990, followed by the first full-text web search engine, Gopher, in 1991. Google, the most widely used search engine today, was launched in 1998.

As the internet and technology continue to evolve, AIRS are becoming even more sophisticated, with the use of natural language processing, machine learning, and other technologies to understand and respond to user queries. The development of mobile devices and applications have also increased the accessibility of AIRS, allowing users to search for information from anywhere at any time.

Overall, the history of AIRS has been marked by a steady progression of technology, which has led to the development of more sophisticated and user-friendly systems that can assist in finding and retrieving information from a wide variety of sources.

Automated Information Retrieval Service (Purpose)

The main purpose of an Automated Information Retrieval Service (AIRS) is to assist users in finding and retrieving information from a variety of sources. AIRS typically use advanced technologies such as natural language processing, machine learning, and information retrieval algorithms to understand and respond to user queries, and can be accessed via a web interface, mobile app, or other means.

Some of the key purposes of AIRS include:

  1. Information discovery: AIRS allows users to quickly and easily search for a wide variety of information, such as scientific papers, news articles, images, videos, and more. This can help users to find the information they need more easily and quickly.
  2. Relevance ranking: AIRS use complex algorithms to rank the search results based on their relevance to the user’s query. This allows users to find the most relevant and useful information more easily.
  3. Personalization: AIRS can use machine learning and other technologies to learn about a user’s preferences and search history, and provide personalized search results. This can make the search process more efficient and effective for the user.
  4. Integration: AIRS can be integrated with other library systems, such as the catalog and acquisitions systems, to provide a seamless workflow and improve the

Automated Information Reterival Service خود کار حصول معلومات کا نظام Read More »

error: Content is protected !!